Duration 57:21

Shahadat Usman (RA) By Qari Yaqoob Faisalabadi شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ USA-PH

81 327 watched
0
634
Published 24 Jan 2018

Qari Mohammad Yaqoob Faisalabad قاری محمد یعقوب صاحب فیصل آبادی 24-01-2018 عنوان شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ Title of the martyrdom of Usman Ghani استشهاد عثمان غني उथमान गनी की शहीद عثمان بن عفان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا https://ur.wikipedia.org/wiki/� �ثمان_بن_عفان Translate this page سنہ 23 ھ (644ء) میں عمر بن خطاب کی شہادت کے بعد مشورہ سے آپ کو خلافت کی ذمہ داری سونپی گئی، جسے انھوں نے 644ء سے 656ء تک انجام دی۔ .... حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سوا دنیا میں کوئی شخص ایسا نظر نہیں آتا جس کے نکاح میں کسی نبی کی دو صاحبزادیاں آئی ہوں، اسی لیے آپ کو ذو النورین کہا جاتا ہے۔ ‎ابتدائی زندگی · ‎اوصاف · ‎ذو النورين · ‎خلافت شہادت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ - محدث لائبریری [Mohaddis Library] kitabosunnat.com/kutub-library/shahadat-hazrat-usman-r-a Translate this page Jan 30, 2016 - خلیفۂ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور لقب ” ذوالنورین “ ہے۔ اسلام قبول کرنے والوں میں آپ ” السابقون الاولون “ کی فہرست میں شامل تھے، آپ نے خلیفہ اول ... شہید راہ حق و خلیفہ مظلوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ | اردو ... https://www.urduweb.org › ... › تاریخ کا مطالعہ › تاریخ اسلام Translate this page Dec 6, 2009 - بسلسلہ شہادت حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ابتدائی حالات: خلیفہ راشدسوئم،کامل حیاوایمان حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کانام عثمان کنیت... ... حضرت عثمان کاایک لقب غنی بھی تھااوردرحقیقت آپ اس لقب کے پوری طرح مستحق تھے۔یوں توساری عمر آپ نے اپنامال بڑی فیاضی سے راہ اسلام میں خرچ ... خلیفہ سوم امیرالمومنین حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ... www.minhajsisters.com/.../خلیفہ-سوم-امیرالمومنین-حضرت-عثمان-... Translate this page فریال احمد. نعمت اسلام. سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے اسلام لانے کا واقعہ خود بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن میں گھر گیا تو اپنی خالہ سعدی کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ پایا۔ میری خالہ علم کیافہ کی ماہر تھیں مجھے دیکھتے ہی کہنے لگیں۔ اے عثمان! تم کو خوشخبری اور سلامتی ہو (تین دفعہ یہ الفاظ ادا کئے). ''تُو خیر سے ملا ... خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ - Dawateislami https://www.dawateislami.net/bookslibrary/598/page/63 Translate this page آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کرامات اور فضائل بہت زیادہ ہیں اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں بہت ا حادیث وارد ہیں۔ ذی الحجہ ۲۳ھ میں آپ ابو لولومجوسی کے ہاتھ سے مسجد میں شہید ہوئے۔رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ زخم کھانے کے بعد آپ نے فرمایا: ''کَانَ اَمْرُ اللہِ قَدَرًا مَقْدُوْرًا''اور فرمایا: اللہ عزوجل کی تعریف جس نے میری موت کسی مدعیٔ اسلام ... عثمان غنی رضی ﷲ عنہ-۶ | اشراق - Javed Ahmad Ghamidi www.javedahmadghamidi.com/ishraq/view/Usman-e-Ghani-6 Translate this page عثمان غنی رضی ﷲ عنہ-۶ | اشراق. Font size +/- ... وہاں کے لوگ خواہش کرنے لگے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بعدہمارے صاحب امیر المومنین بنیں۔ .... عہد فاروقی اور حضرت عثمان کے ابتدائی دور حکومت میں اپنے سے کئی گنا دشمنوں کو زیر کیا،حضرت عثمان کے خلاف بغاوت فرو نہ کر سکے اور ان کی شہادت کو نہ ٹال سکے ؟یہ سوال ... یوم شہادت حضرت عثمان غنی (رضی اللہ... - Jamia Imam Bukhari | Facebook https://www.facebook.com/jibukhari/posts/1027190820648441 Translate this page یوم شہادت حضرت عثمان غنی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ). مانا کہ داستان کربلا بڑی دردناک ہے ۔۔۔مگر شہید مظلوم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی داستان بھی بڑی کربناک ہے ۔ اگر حسین پرکربلا میں تین دن پانی بندرہا۔۔۔تو۔۔۔عثمان پرمدینہ میں چالیس دن پانی بند رہا اگر حسین پر فرات کا پانی بند تھا ۔۔۔تو۔۔۔عثمان پراپنے زرخریدبئر رومہ ... سیرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ | اردو چوپال [Urdu Chopal] www.urduchopal.com › ... › سیرت و سوانح › سیرت صحابہ Translate this page Aug 17, 2017 - عشرمبشرہ سیریز:۳ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ میں اس شخص سے کیوں حیا نا کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں خلیفہ سوم امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان... خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت - JavedCh.Com javedch.com/islam/2015/09/10/99168 Translate this page Sep 10, 2015 - تقریبا چالیس روز بھوکے پیاسے 82 سالہ مظلوم مدینہ حضرت عثمان غنی کو جمعة المبارک 18 ذو الحجہ کو انتہائی بے دردی کے ساتھ روزہ کی حالت میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوے شہید کردیا گیا۔ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی تو تین دن تک شرپسندوں نے دفن کرنے میں رکاوٹ ڈالی۔ آخر تین دن کے ... خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ... forum.mohaddis.com › ... › تذکرہ مشاہیر › مسلمہ شخصیات Translate this page Nov 4, 2012 - 5 posts - ‎4 authors حضرت امیرالمؤمنین عمرفاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے بعد آ پ خلیفہ منتخب ہوئے اوربارہ برس تک تخت خلافت کو سرفراز فرماتے رہے ۔ ... امیر المؤمنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چونکہ اہل بصیرت اور صاحب باطن تھے اس لئے انہوں نے اپنی نگاہ کرامت سے شخص مذکور کی آنکھوں میں اس ... Searches related to شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سیرت حضرت عثمان غنی شان حضرت عثمان شهادت حضرت عثمان بن عفان حضرت عثمان کی سخاوت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت علی کا دور خلافت حضرت علی کی شہادت

Category

Show more

Comments - 59